عوامی ہیروز کی یادگار
عوامی ہیروز کی یادگار ایک دس منزلہ اوبلیسک ہے جسے انیسویں اور بیسویں صدی کے دوران میں انقلابی جدوجہد کے شہدا کے لیے چین کی قومی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔ یہ بیجنگ میں تیانانمین چوک کے جنوبی حصے میں، چیئرمین ماؤ یادگار ہال کے سامنے واقع ہے۔
Read article